تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت ذات" کے متعقلہ نتائج

عَورَت ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

عَورَت کی ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی، زن، نار، عورت، خصوصیّت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے

عَورَت کی ذات بے وَفا ہوتی ہے

عورت سے وفا نہیں ہوتی، اگر اسے موقع ملے تو وہ بدچلن ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت ذات کے معانیدیکھیے

عَورَت ذات

'aurat-zaat'औरत-ज़ात

اصل: عربی

عَورَت ذات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی
  • زن
  • جسم کے وہ اعضا جن کے دیکھنے دکھانے سے شرم آئے (مرد کا ناف سے ٹخنے تک اور عورت کا تمام جسم باستثنائے چہرہ)
  • مرد اور عورت کی شرم گاہ
  • خصوصیت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے
  • (مجازاً) کمزور

English meaning of 'aurat-zaat

Noun, Feminine

'औरत-ज़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महिला, नारी, स्त्री, जोरू, पत्नी, भार्या, औरत, विशेषज्ञता के रूप में शब्द ज़ात को शामिल कर लिया जाता है
  • स्त्री, नारी, महिला
  • शरीर के वह हर अंग जिसके देखने से लज्जा आए (पुरुषों का नाभि से टख़नों तक और महिलाओं का समस्त शरीर चेहरे को छोड़ कर
  • मनुष्य या स्त्री के गुप्तांग
  • विशेषता के लिए ज़ात शब्द सम्मिलित कर लिया जाता है
  • (लाक्षणिक) दुर्बल, कमज़ोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words