تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوضاع" کے متعقلہ نتائج

اَوضاع

طور طریقے، چال ڈھال، افعال و اطوار

اَوضاعِ حَمِیدَہ

صَوتی اَوضاع

مختلف آوازیں ، طرح طرح کی آوازیں ، آواز کی قسمیں.

دُرُسْتِیٔ اَوضاع

رک : دُرستی افعال .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوضاع کے معانیدیکھیے

اَوضاع

auzaa'औज़ा'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَضَعَ

اَوضاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طور طریقے، چال ڈھال، افعال و اطوار
  • اصول موضوعہ، پورا تشکیلی ڈھانچا
  • بناوٹیں، ہیئتیں، وضع قطع، ظاہری خال و خط، اشکال
  • حرکات و سکنات، نقل و حرکت وغیرہ کے متعدد یا مختلف پہلو
  • اخلاق، عادات، کردار
  • اجرام فلکی کے مقامات متناسبہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَوجاع

تکلیف، (متعدد قسم کے یا متعدد بار) درد

اَوجَہ

(دیگر اقوال سے زیادہ) وقیع ، راجح ۔

English meaning of auzaa'

Noun, Masculine

  • behaviour, deportment, address, breeding, politeness, manners, habits
  • gestures, postures

औज़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘व’ का बहु., तौर-तरीके।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوضاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوضاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words