تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیّام گُزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیّام گُزاری کے معانیدیکھیے
اَیّام گُزاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ٹالنا، ٹال مٹول میں وقت گزارنا
- دن کاٹنا، جیسی پڑے ویسی جھیلنا اور گزر کرنا
شعر
دور سے دیکھ کے تم کو کوئی جی بھرتا ہے
کر رہی ہیں فقط ایام گزاری آنکھیں
अय्याम-गुज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टालना, टाल मटोल में वक़्त गुज़ारना
- दिन काटना, जैसी पड़े वैसी झेलना और गुज़र करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیّام گُزاری)
اَیّام گُزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔