تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَزْخُودْ رَفْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَزْخُودْ رَفْتَگی کے معانیدیکھیے
اَزْخُودْ رَفْتَگی کے اردو معانی
- بے خبری، بے خودی
شعر
جاتے ہیں مے خانۂ عالم سے ہم سوئے عدم
کہہ دو ازخود رفتگی سے ہے ارادہ دور کا
باز رکھتی ہے ہمیں خدمت سے ازخود رفتگی
آن نکلیں گے کبھی گر آپ میں آنا ہوا
جاتے ہیں مے خانۂ عالم سے ہم سوئے عدم
کہہ دو ازخود رفتگی سے ہے ارادہ دور کا
English meaning of az-KHud-raftagii
- absent-mindedness, spontaneous expression
अज़-ख़ुद-रफ़्तगी के हिंदी अर्थ
- बेसुधी, बेख़बरी, बेख़ुदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَزْخُودْ رَفْتَگی)
اَزْخُودْ رَفْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔