تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَذان پُکارْنا" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان دینا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

رک : جہاں مرغا نہیں بولتا وہاں صبح نہیں ہوتی.

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَذان پُکارْنا کے معانیدیکھیے

اَذان پُکارْنا

azaan pukaarnaaअज़ान पुकारना

محاورہ

اَذان پُکارْنا کے اردو معانی

  • نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

    مثال - شوخی و ظرافت کی پھلجڑیاں بھی چھڑاتے ہیں لیکن ادھر وقت آیا اور ادھر اذان بھی پکار دیتے ہیں

English meaning of azaan pukaarnaa

  • call out to prayer, to call to prayer

अज़ान पुकारना के हिंदी अर्थ

  • नमाज़ के लिए बुलाना, नमाज़ के समय की जानकारी देना, अज़ान पढ़ना, अज़ान देना

    उदाहरण - शोख़ी (चुलबुलापन) व ज़राफ़त ( ठिठोलीपन) की फुलझड़ियाँ भी छुड़ाते हैं लेकिन इधर वक़्त आया और उधर अज़ान भी पुकार देते हैं

اَذان پُکارْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَذان پُکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَذان پُکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words