تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی" کے متعقلہ نتائج

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی کے معانیدیکھیے

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

mullaa na hogaa to kyaa masjid me.n azaan na hogiiमुल्ला न होगा तो क्या मस्जिद में अज़ान न होगी

نیز - مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذاں نَہ ہوگی, مُلّا نَہ ہوگا تو مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

ضرب المثل

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی کے اردو معانی

  • کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
  • دنیا کے کام کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے بند نہیں ہوتے

मुल्ला न होगा तो क्या मस्जिद में अज़ान न होगी के हिंदी अर्थ

  • किसी ख़ास आदमी के न होने से उस से संबंधित काम रुका नहीं रहता
  • दुनिया के काम किसी के होने या न होने से बंद नहीं होते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words