تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَضَلاتی" کے متعقلہ نتائج

عَضَلاتی

عضلات سے منسوب یا متعلق، عضلات کا، گوشت و پٹھوں سے مرکب عضو کا

عَضَلاتی تَقَلُّص

عضلات کا گھٹ جانا یا سکڑ جانا.

عَضَلاتی تَوانائی

گوشت اور پٹھوں کی قوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَضَلاتی کے معانیدیکھیے

عَضَلاتی

azalaatiiअज़लाती

اصل: عربی

دیکھیے: عَضَلات

موضوعات: بدن

اشتقاق: عَضَلَ

عَضَلاتی کے اردو معانی

صفت

  • عضلات سے منسوب یا متعلق، عضلات کا، گوشت و پٹھوں سے مرکب عضو کا

    مثال - اگر عطارد پر پہنچ کر انسان کی عضلاتی طاقت میں فرق نہ آجائے تو بآسانی کئی من بوجھ اٹھا سکے گا - چھوٹی نلیاں چونکہ لچک دار ہیں اور عضلاتی ریشہ رکھتی ہیں ان کا قطر چھوٹا بڑا ہوتا جاتا ہے

English meaning of azalaatii

Adjective

  • of or related to tendons, muscles

अज़लाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अज़लात से संबंधित या संबद्ध, मांस और पट्ठों का

    उदाहरण - अगर उतारिद (बुध ग्रह) पर पहुँच कर इंसान की अज़लाती ताक़त में फ़र्क़ न आ जाए तो ब-आसानी कई मन बोझ उठा सकेगा - छोटी नलियाँ चूँकि लचकदार हैं और अज़लाती रेशा रखती हैं उनका क़ुत्र (व्यास) छोटा-बड़ा होता जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَضَلاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَضَلاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone