تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَظِیم" کے متعقلہ نتائج

جھانٹ

وہ بال جو شرم گاہ کے ارد گرد ہوتے ہیں ، موئے زہار ، پشم.

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ اُپاڑنا

(عو) ادنیٰ سے ادنیٰ تکلیف دینا ، کسی کا کچھ بگاڑنا یا نقصان کرنا.

جھانٹ بھی نَہ اُکھاڑ سَکْنا

کچھ نہ کر سکنا ، ذرا بھی نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کسی قابل نہ ہونا.

جھانٹ اُکھیڑْنا

(عو) ادنیٰ سے ادنیٰ تکلیف دینا ، کسی کا کچھ بگاڑنا یا نقصان کرنا.

جھانٹ اُکھاڑْنا

(عو) ادنیٰ سے ادنیٰ تکلیف دینا ، کسی کا کچھ بگاڑنا یا نقصان کرنا.

جھانٹ جَھڑی کا

ادنیٰ ، ذلیل ، نیچ ، مخاطب کو ذلیل کرنے کے لیے بولتے ہیں.

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹا

جھنجھٹ، جھگڑا (اکثر تراکیب میں مستعمل)

جھانٹ اُپاڑے سے مُردَہ ہَلکا نَہِیں ہوتا

تھوڑی سی مدد سے کام نہیں ہوتا.

جھانٹھ

رک: جھان٘ٹ.

جھانٹا کِل کِل

جھگڑا، تکرار، جھگڑے فساد کی باتیں

جھانٹ کا بال

انتہائی حقیر یا بے حقیقت شخص یا شے.

جھانٹ کی جھٹلّی

انتہائی حقیر یا بے وقعت، ادنیٰ، نہایت، کم وقعت

جھانٹیں مُونڈنا

۔موئے زہار صاف کرنا۔

جھانٹیں اُکھاڑنا

۔ پشم کندہ کرنا۔ کچھ کرنا۔

سپاہی کا مال جھانٹ کا بال

سپاہی کے پاس کچھ بھی نہیں ہوتا

غم پشم، جھانٹ شادی، یا ہادی ! یا ہادی !

مجھے غم یا خوشی کی پروا نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَظِیم کے معانیدیکھیے

عَظِیم

'aziim'अज़ीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَظُمَ

عَظِیم کے اردو معانی

صفت

  • بڑا، بزرگ، صاحبِ عظمت، شاندار، جاہ و جلال والا
  • اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک اسم
  • سخت، شدید

شعر

English meaning of 'aziim

Adjective

'अज़ीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत बड़ा, विशालकाय, वृद्ध और पूज्य, विशाल, विस्तृत

عَظِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَظِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَظِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone