تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزِیم" کے متعقلہ نتائج

ہَزِیم

آواز ؛ سخت آواز والا گھوڑا

ہَزِیمَت

شکست، ہار، پسپائی

ہَزِیمَت پانا

شکست کھانا ، ہارنا ، پسپا ہونا ۔

ہَزِیمَت دینا

شکست دینا ، ہرانا ۔

ہَزِیمَت کھانا

شکست کھانا، پسپا ہونا، بھاگ جانا

ہَزِیمَت نَصِیب

جو بار بار ہارتا ہو ، جسے بدقسمتی سے بار بار شکست ہو ، شکست جس کا مقدر ہو ۔

ہَزِیمَت خِصال

جو بار بار ہارجاتا ہو ، جسے ہارنے کی عادت ہو ، ہمیشہ شکست کھانے والا ؛ (مجازاً) بزدل ۔

ہَزِیمَت اُٹھانا

جنگ میں ہار جانا، شکست کھانا، شکست کا سامنا کرنا، جنگ میں بھاگنا، پسپا ہونا

ہَزِیمَت آشْنا

(لفظاً) شکست سے واقف ؛ (مجازاً) ہارا ہوا ، جسے شکست ہوئی ہو ۔

ہَزِیمَت خورْدَہ

شکست کھایا ہوا، جسے شکست ہوئی ہو، ہارا ہوا

ہَزِیمَت خورْدَگی

شکست کھانے کی حالت، فرار کی کیفیت، پسپائی، شکست

عَزِیمَت

قصد، ارادہ، عزم

عَزِیمَت خوان

عزیمت پڑھنے والا ، فسوں گر ، عامل .

عَزِیمَت خواں

وہ شخص جو جادو ٹونا سے بھوت شیطان کو بلائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزِیم کے معانیدیکھیے

ہَزِیم

haziimहज़ीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: هَزَِمَ

ہَزِیم کے اردو معانی

  • آواز ؛ سخت آواز والا گھوڑا
  • کڑک ، گرج

 

  • مسلسل ، بھاری (بارش)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَجِیم

موٹا، ضخیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone