تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَزِیْں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَزِیْں کے معانیدیکھیے
اَزِیْں کے اردو معانی
فعل متعلق
- 'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)
شعر
پرواز پیش ازیں تھی مری آسماں تلک
اب تو چمن سے جا نہ سکوں آشیاں تلک
سچ ہے نجمیؔ عشق ازیں بسیار کردست و کند
سر کا دینا ایک آئین وفا سمجھا تھا میں
اب تو اخبار میں چھپتے ہیں مراسم ان کے
ہم سے ملتے تھے کبھی قبل ازیں کیسے ہیں
English meaning of azii.n
Adverb
- after this, from this, hence
अज़ीं के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इस से
اَزِیْں کے قافیہ الفاظ
اَزِیْں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَزِیْں)
اَزِیْں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔