تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزِیز ہونا" کے متعقلہ نتائج

عَزِیز ہونا

پیارا ہونا

خاطِر عَزِیز ہونا

پاس ولحاظ ہونا

مِٹّی عَزِیز ہونا

۱۔ دفن کیا جانا ، دفن ہونا ،مٹی ٹھکانے لگنا ؛ عزیز و اقارب یا کسی پسندیدہ شخص کے ہاتھوں سے دفن کیا جانا ۔

جان سے عَزِیز ہونا

بہت زیادہ محبوب ہونا یا سمجھنا.

دِل کو عَزِیز ہونا

دل کو محبوب ہونا

کِسی کی مِٹّی عَزِیز ہونا

رک : کسی کی مٹی خراب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزِیز ہونا کے معانیدیکھیے

عَزِیز ہونا

'aziiz honaa'अज़ीज़ होना

محاورہ

عَزِیز ہونا کے اردو معانی

  • پیارا ہونا
  • (”سے“ کے ساتھ) کسی شے کے دینے میں تامل یا دریغ ہونا

'अज़ीज़ होना के हिंदी अर्थ

  • प्यारा होना
  • ('से' के साथ) किसी वस्तु के देने में संकोच होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزِیز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزِیز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words