تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَذْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَذْرا کے معانیدیکھیے
عَذْرا کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- دوشیزہ، کنواری لڑکی
- برج سنبلہ، برج سنبلہ کا نام
- وامق کی محبوبہ
- حضرتِ مریم کا لقب
- لقب حضرت زہرا بنتِ رسول اللہؐ
شعر
فرہاد و قیس و وامق و عذرا تھے چار دوست
اب ہم بھی آ ملے تو ہوئے مل کے چار پانچ
English meaning of 'azraa
'अज़रा के हिंदी अर्थ
عَذْرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَذْرا)
عَذْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔