تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بی اے" کے متعقلہ نتائج

بی اے

(bachelor of arts) کا مخفف، شعبۂ فنون کی پہلی ڈگری، جدید اعلیٰ تعلیم کی پہلی سند، چودہویں جماعت پاس

اَے بی

ندا کے طور پر ادھیڑ یا بوڑھی عورت کو مخاطب کرنے کے لیے بولا جاتا ہے .

بی بی کا دانَہ کھاتا ہے

پاک پرہیز گار ہے

بَڑا بی سَخْت ہے

بد مزاج ہے ، ایذا رساں ہے ، بے رحم ہے

بَڑا بی پانْچ ہے

بہت شریر چالاک تیز یا متفنی ہے

کَہِیں ہَتِھیلی پَر بی سَرْسوں جَمْتی ہے

کہیں اتنا مشکل کام اتنی جلد ہو سکتا ہے ، دقَت طلب کام اتنی آسانی سے نہیں ہو سکتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بی اے کے معانیدیکھیے

بی اے

b.a.बी.ए.

اصل: انگریزی

بی اے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (bachelor of arts) کا مخفف، شعبۂ فنون کی پہلی ڈگری، جدید اعلیٰ تعلیم کی پہلی سند، چودہویں جماعت پاس

English meaning of b.a.

Noun, Masculine

  • Bachelor of Arts

बी.ए. के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कला स्नातक, (bachelor of arts) का संक्षेप्त, कला विज्ञान की पहली डिग्री, आधुनिक शिक्षा का पहला प्रमाणपत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بی اے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بی اے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone