تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحَیْثِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحَیْثِیَت کے معانیدیکھیے
بَحَیْثِیَت کے اردو معانی
فعل متعلق
-
اعتبار سے، لحاظ سے، طور پر
مثال - یہ خطیب بحثیت فن نفسیات کے مبادیات سے بھی گوش آشنا ہوتا۔ - بحثیت رجسٹراز محکمہ . . . . رعایائے انگلشیہ کے ترکوں کا مہتمم قرار دیا گیا۔
ब-हैसियत के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- के रूप में, के अनुसार, तौर पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحَیْثِیَت)
بَحَیْثِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔