تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَف" کے متعقلہ نتائج

بَکَف

ہاتھ میں لیے ہوئے، مٹھی میں دبائے ہوئے

سائِل بَکَف ہونا

دستِ سوال دراز کرنا ، مدد کا طالب ہونا.

گُل ہائے زَرْ بَکَف

زیرہ والے پھول

خَنْجَر بَکَف

خنجر ہاتھ میں رکھنے والا، خنجر اٹھائے ہوئے، قتل پر آمادہ

سَنگ بَکَف

پتّھر ہاتھ میں لیے ہوئے، ظلم پر آمادہ، سنگ بار

کَف بَکَف

شرط بد کر.

زَر بَکَف

ہاتھ میں سونا لیے ہوئے ، مراد : پُھولوں کے اندر کا زِیرہ.

سَر بَکَف

ہتھیلی پر سر رکھے ہوئے، جان دینے پر آمادہ، مرنے پر تیار

تیغ بَکَف

ہاتھ میں تلوار لیے ہوئے، تلوار چلانے پر آمادہ، لڑنے کو تیار

شَمْشِیر بَکَف

شمشیر بدست، ہاتھ میں تلوار

جام بَکَف

جام ہاتھ میں لیے ہوئے، گلاس ہاتھ میں لے کر

جان بَکَف

جان ہتھیلی پر رکھے ہوئے ، مرنے کو تیار.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَف کے معانیدیکھیے

بَکَف

ba-kafब-कफ़

اصل: عربی

وزن : 22

بَکَف کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہاتھ میں لیے ہوئے، مٹھی میں دبائے ہوئے

شعر

English meaning of ba-kaf

Adverb

  • hands filled with, in hand

ब-कफ़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • हाथ में लिए हुए, मुट्ठी में दबाये हुए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words