تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخُدا" کے متعقلہ نتائج

بَخُدا

خدا کی قسم, بہ سوگند خدا، واللہ

پَناہ بَخُدا

خدا کی پناہ ، اللہ کی امان ، معاذ اللہ.

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

واصِل بَخُدا ہونا

تَوَکُّل بَخُدا

خدا پر بھروسہ کرکے، راضی برضا ہو کر.

واصِل بَخُدا

رک : واصل بحق ۔

قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخُدا کے معانیدیکھیے

بَخُدا

ba-KHudaaब-ख़ुदा

اصل: فارسی

وزن : 212

بَخُدا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خدا کی قسم, بہ سوگند خدا، واللہ

شعر

English meaning of ba-KHudaa

Adverb

  • by God, to swear by God

ब-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ईश्वर के लिए, खुदा के लिए, ईश्वर की सौगंध, खुदा की क़सम

بَخُدا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words