تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسَر و چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسَر و چَشْم کے معانیدیکھیے
بَسَر و چَشْم کے اردو معانی
فعل متعلق
- سر آن٘کھوں پر، خوشی سے، رضامندی کے ساتھ، بہت اچھا
شعر
اب تو جھوٹی بھی تسلی بسر و چشم قبول
دل کا رہ رہ کے تڑپنا نہیں دیکھا جاتا
میں تو بکنے پہ ہوں راضی بسر و چشم سحرؔ
فیصلہ آ کے ٹکا میرے خریدار پہ ہے
احترام گل و لالہ بسر و چشم مگر
بچیں کانٹوں سے یہ اپنا نہیں دستور میاں
ब-सर-ओ-चश्म के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- सर आंखों पर, ख़ुशी से, खुशी के साथ, रजामंदी के साथ, बहुत अच्छा, सहर्ष, स्वेच्छा पूर्वक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسَر و چَشْم)
بَسَر و چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔