تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"با دیدہ تر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں با دیدہ تر کے معانیدیکھیے
با دیدہ تر کے اردو معانی
- با دیدہ نم، بھیگی آنکھوں کے ساتھ، روتے ہوئے، بہت ہی دکھ کے ساتھ
شعر
روز با دیدہ تر خاک بسر پھرتا ہے
نہ رہا شہر میں اک کوچہ و بازار کہ تو
وہ بڑھ کے لگا لیں گے خود مجھ کو گلے اپنے
جو سامنے میں ان کے با دیدہ تر جاؤں
English meaning of baa-diida-tar
- with moist eyes
बा-दीदा-तर के हिंदी अर्थ
- भीगी आँखों के साथ, अर्थात रोते हुए, बड़े दुख के साथ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (با دیدہ تر)
با دیدہ تر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔