تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با خُود" کے متعقلہ نتائج

با خُود

۱. آپس میں باہم.

خُود با ثَمَر

(نباتیات) پودے یا پھل وغیرہ جو اپنے زیرے یا زرِ گُل سے پھل لاتے ہی، ایسے پودے جس میں خود اسی کے زیرے سے پھل لگیں (انگ: Self-Fertile)

بَہ اِخْتِیارِ خُود

دِیگَر بَہ خُود مَناز کِہ تُرْکی تَمام شُد

فارسی مثل اردو میں مستعمل ، اب اپنے اوپر ناز نہ کرو کیونکہ ترکی تمام ہوگئی یعنی تمہارا سارا زور شور ختم ہو گیا، رعب داب مِٹ گیا ب غرور کسی بات پر ہے.

ہَر کَس را فَرزَندِ خُود بَہ جَمال نَمایَد و عَقل خُودَ بکَمال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کو اپنا بیٹا خوبصورت معلوم ہوتا ہے اور اپنی عقل کامل معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں با خُود کے معانیدیکھیے

با خُود

baa-KHudबा-ख़ुद

وزن : 22

با خُود کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ۱. آپس میں باہم.
  • ۲. ہوش میں.
  • اسم کیفیت : باخودی.

شعر

English meaning of baa-KHud

Adverb

  • by oneself, in senses

बा-ख़ुद के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • होश में, अपने आप से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با خُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

با خُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words