تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام" کے متعقلہ نتائج

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

discrimination between God and his devotee

اردو، انگلش اور ہندی میں با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام کے معانیدیکھیے

با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام

baa-musalmaa.n allaah allaah baa-brahman raam raamबा-मुसलमाँ अल्लाह अल्लाह बा-ब्रह्मण राम राम

ضرب المثل

Roman

با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام کے اردو معانی

  • جیسا دیس ویسا بھیس (صلح کار آدمی کی نسبت مستعمل جسے کسی سے پرخاش نہ ہو)

Urdu meaning of baa-musalmaa.n allaah allaah baa-brahman raam raam

Roman

  • jaisaa des vaisaa bhes (salahkaar aadamii kii nisbat mustaamal jise kisii se parKhaash na ho

English meaning of baa-musalmaa.n allaah allaah baa-brahman raam raam

  • when in Rome do as the Roman do

बा-मुसलमाँ अल्लाह अल्लाह बा-ब्रह्मण राम राम के हिंदी अर्थ

  • जैसा दस-ओ-बसा भेस (सलहकार आदमी की निसबत मुस्तामल जिसे किसी से पर्ख़ाश ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

یا مَعبُود

اے خدا ، یااﷲ ۔

یا مَعبُود اَللہ

اے اﷲ جس کی عبادت کی جائے ، مشکل یا پریشانی کے وقت اﷲ تعالیٰ کو پکارنے کا کلمہ ۔

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

discrimination between God and his devotee

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

با مُسَلْماں اَللہ اَللہ با بِرَہْمَن رام رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone