تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْبُود" کے متعقلہ نتائج

مَعْبُود

جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

مَعْبُودَہ

معبود (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ جسے پوجا گیا ؛ وہ عورت جس کی پرستش کی جائے ۔

مَعْبُودا

اے معبود ، اے خدا ، میرے اﷲ ، پیارے خدا ۔

مَعْبُودی

معبود ہونا

مَعْبُود اَللہ

فقیروں کا سلام کا کلمہ ۔

مَعْبُودات

معبود (رک) کی جمع ، بہت سے خدا (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودان

معبود (رک) کی جمع ؛ معبودات (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَعْبُودِیَت

معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت

مَعْبُود حَقِیقی

اصلی خدا

مَعْبُود کَھڑے کَرْنا

کسی چیز کو خدا مان لینا ، پوجنے کے لیے پتھر ، بت وغیرہ سامنے رکھنا ۔

مَعْبُودِ حَق

سچا خدا، معبود حقیقی

مَعْبُودِ بَرْتَر

خداؤں میں افضل ، عظیم خدا ، بڑا خدا ۔

مَعْبُوداتِ باطِلَہ

جھوٹے خدا، بت، اصنام

مَعْبُودانِ باطِلَہ

جھوٹے خدا ؛ معبودات باطلہ ؛ بت ، اصنام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْبُود کے معانیدیکھیے

مَعْبُود

maa'buudमा'बूद

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَبَدَ

مَعْبُود کے اردو معانی

صفت

  • جس کی عبادت کی جائے، جس کی بندگی کی جائے

اسم، مذکر

  • اللہ تعالیٰ، خداوند کریم، اللہ تعالیٰ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maa'buud

Adjective

  • worshipped, adored

Noun, Masculine

मा'बूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसको पूजा जाए

संज्ञा, पुल्लिंग

مَعْبُود کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْبُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْبُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words