تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با قَرِینَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرِینَہ

ایک چیز کی دوسری چیز سے پیوستگی یا مناسبت یا قربت، باہمی تعلق.

قَرِینَہ کَرنا

ڈھن٘گ اپنانا ؛ انداز اختیار کرنا ؛ طریقہ وضع کرنا.

قَرِینَہ ہونا

قرینہ کرنا (رک) کا لازم ؛ ڈھنگ ہونا ؛ وضع ہونا.

قَرِینَہ جَمْنا

امید پیدا ہونا

قَرِینَہ جَمانا

امید پیدا کرنا.

قَرِینَہ نِکالْنا

ڈھن٘گ اپنانا ؛ طریقہ وضع کرنا ؛ سلوک اختیار کرنا.

قَرِینَۂ مَعْرُوف

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں

قَرِینَۂ مَجْہُول

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے مفعول کی طرف نسبت کیا جاتا ہے تو اس کو قرینۂ مجہول کہتے ہیں.

قَرِینَہ بَقَرِنَہ

ترتیب وار، خوش اسلوبی سے، سلیقے سے، قرینے سے.

بَد قَرِینَہ

بدسلیقہ، بدشعار

شَہادَتِ قَرِینَہ

(قانون) قیاس ، قیافہ یا شک کی بنا پر دی جانے والی گواہی .

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں با قَرِینَہ کے معانیدیکھیے

با قَرِینَہ

baa-qariinaबा-क़रीना

وزن : 2122

با قَرِینَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ڈھنگ کا
  • قاعدے سے، ترتیب سے، انتظام سے
  • شائستہ، مہذب، جیسے: وہ بہت با قرینہ آدمی ہے

English meaning of baa-qariina

Persian, Arabic - Adjective

  • orderly
  • well-arranged, regular, methodical, symmetrical, uniform

बा-क़रीना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • ढंग का, शाइस्ता, सभ्य व्यक्ति, मुहज़्ज़ब, जैसे: यह बहुत बा क़रीना आदमी है, वह व्यक्ति जो नियमों और व्यवस्थाओं के अनुसार रहता और काम करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با قَرِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

با قَرِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone