تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

قَرِینے سے بے قَرِینے ہونا

(کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

لِیک سے بے لِیک ہونا

راستے کو چھوڑ کر بے راستہ چلنا، قدیم رسم و رواج کو ترک کرنا

گَھر سے بے گَھر ہونا

بے ٹھکانہ ہونا ، دربدری زندگی بسر کرنا ، خانماں خراب ہونا ، در بدر ہونا.

حَد سے بے حَد ہونا

آپے سے باہر ہونا

دُنیا سے بے تَعَلُّق ہونا

رک : دنیا سے الگ ہونا.

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

بادَہ‌‌ٔ اَلَم سے بِے ہوش ہونا

بیحد غم کی وجہ سے غش ہوجانا

دُنِیا و مافِیہا سے بے خَبَر ہونا

ہر چیز سے بیگانہ ہونا، کسی چیز کا ہوش نہ ہونا.

تال سے بے تال ہونا

۔اصول نغمہ کے مقام سے اُکھڑجانا۔ بے موقع تان لینا۔ سُر سے بے سُر ہوجانا۔

حال سے بے حال ہونا

ہاتھ سے بے ہاتھ ہونا

ہاتھوں سے نکل جانا ، بس میں نہ رہنا ، قابو میں نہ رہنا ۔

راہ سے بے راہ ہونا

حد سے بڑھ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا کے معانیدیکھیے

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا

qariine se be-qariina honaaक़रीने से बे-क़रीना होना

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا کے اردو معانی

  • (کس بات کا) بے قاعدہ ہونا، بے اصول و آداب کے ہونا، بے ربط و بے ترتیب ہونا.

क़रीने से बे-क़रीना होना के हिंदी अर्थ

  • (किस बात का) बेक़ाइदा होना, बेउसूल-ओ-आदाब के होना, बेरबत-ओ-बे-तरतीब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرِینے سے بے قَرِینَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words