تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بابْچی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بابْچی کے معانیدیکھیے
بابْچی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک دوا کا نام، ایک ہندوستانی پودے کا بیج جو گول اور ذرا لمبے اور چپٹے گردے کی طرح ہوتا ہے، اس پر لیس دار رطوبت ہوتی ہے، سخت اور تلخ و تیز ہوتا ہے، اس کے چبانے سے زبان میں سختی آ جاتی ہے
English meaning of baabchii
Noun, Feminine
- a plant and its kidney-shaped seeds used in medicines, Psoralea corylifolia
बाब्ची के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- औषध के काम में प्रयुक्त होनेवाले एक पौधे का नाम, बकुची
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بابْچی)
بابْچی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔