تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باد آوَر" کے متعقلہ نتائج

باد آوَر

غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)

باد آوَرْد

(موسیقی) ایک سر کا نام

گَن٘جِ باد آوَر

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں باد آوَر کے معانیدیکھیے

باد آوَر

baad-aavarबाद-आवर

اصل: فارسی

باد آوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)
  • خسرو پرویز (شاہ فارس) کے ایک خزانے کا نام (جس کے ہاتھ لگنے کی صورت یہ بتائی جاتی ہے کہ قیصر روم نے ایک خزانہ کشتیوں میں لدوا کر اپنے مقبوضہ جات میں بھجوایا، اتفاق سے باد مخالف نے کشتیوں کو خسرو پرویز کے لشکر میں پہن٘چا دیا، خسرو پرویز نے اس پر قبضہ کرلیا اور باد آورد نام رکھا) (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)
  • ایک گچھے دار کان٘ٹوں کا پودا جو پہاڑوں اور ریگستانوں میں اگتا ہے، جوا سا (عموماً دوا میں مستعمل)
  • (موسیقی) ایک سر کا نام
  • پنکھا

English meaning of baad-aavar

Noun, Masculine

  • an entangled thorny plant, usually found in deserts
  • brought by the wind, windfall, unexpected wealth or legacy
  • fan
  • name of a raga

बाद-आवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खुसरो परवेज़ के कोष का नाम (सामान्य रुप से गंज के साथ प्रयुक्त)
  • खुसरो परवेज़ (फारस के शाह) के एक कोष का नाम (जिसके संबंध में यह कहा जाता है कि सीज़र रोम ने नावों में एक कोष लाद दिया और उसे अपने क़ब्जे़ वाले क्षेत्र में भेज दिया, संयोग से विरुद्ध वायु ने नावों को खुसरो परवेज की सेना में पहुंचा दिया, खुसरो परवेज़ ने इसे अपने कब्जे में ले लिया और इसका नाम बाद आवर रखा (सामाल्य रुप से गंज के साथ प्रयुक्त)
  • एक गुच्छेदार कांटों का पौधा जो पहाड़ों और रेगिस्तानों में उगता है, जोवासा (सामान्य रुप से अवषधि में प्रयुक्त)
  • (संगीत विद्या) एक सुर का नाम
  • पंखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باد آوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باد آوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words