تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بعد مرگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بعد مرگ کے معانیدیکھیے
بعد مرگ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مرنے کے بعد
شعر
اللہ رے سوز آتش غم بعد مرگ بھی
اٹھتے ہیں میری خاک سے شعلے ہوا کے ساتھ
آوارگی سے خوش ہوں میں اتنا کہ بعد مرگ
ہر ذرہ میری خاک کا ہوگا ہوا پرست
ہوا بگولے میں ہے کشتگان زلف کی خاک
کہ بعد مرگ بھی معلوم پیچ و تاب تو دے
English meaning of baa'd-e-marg
Persian, Arabic - Adjective
- after death
बा'द-ए-मर्ग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- मरणोपरांत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بعد مرگ)
بعد مرگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔