تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باد پَیما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باد پَیما کے معانیدیکھیے
باد پَیما کے اردو معانی
صفت
- ہوا کی طرح تیز چلنے والا (گھوڑے کے لیے مستعمل).
اسم، مذکر
- بیکار کام کرنا.
- ہوا کھانا ، ہوا خوری.
- ہوا کا دباؤ ناپنے کا آلہ
شعر
روانہ کارواں سالار ناپید
سفینہ باد پیما بادباں گم
مے کدہ واعظ سے اب چھٹتا نہیں
باد پیما بادہ پیما ہو گیا
English meaning of baad-e-paimaa
Adjective
- anemometer, wind vane, barometer
- swift horse, swift, fast
Noun, Masculine
- a foul mouthed fellow, a useless follow
बाद-ए-पैमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वायुवेगमापी, वायु-दाब-मापक
- मिथ्यावादी, वकवासी, जंगलों में फिरनेवाला, वनचर
- हवा की तरह तेज़ चलने वाला (घोड़े के लिए मुस्तामल), शीघ्र गति, तेज़ रफ्तार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باد پَیما)
باد پَیما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔