تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ زَہْر" کے متعقلہ نتائج

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ زَہْر کے معانیدیکھیے

بادِ زَہْر

baad-e-zahrबाद-ए-ज़हर

اصل: فارسی

موضوعات: پہاڑ طب

بادِ زَہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے
  • زہر کا اثر دور کرنے والا پتھر، فاد زہر، تریاق

English meaning of baad-e-zahr

Noun, Masculine

  • a stone used in making jewellery
  • antidote

बाद-ए-ज़हर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मणि बनाने का एक प्रकार पत्थर जो चीन के पहाड़ों में पाया जाता है और पीले और सफ़ेद और मटमैले रंग का होता है, दूध में डालने से अगर जम जाए तो शुद्ध समझा जाता है, इस पर बादलों का सी आकृति पाई जाती है
  • विष का प्रभाव दूर करने वाला पत्थर, विषहर, तिर्याक़

بادِ زَہْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ زَہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ زَہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words