تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ سَحَر کے معانیدیکھیے
بادِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- وہ صحت بخش اور خوش گوار ہوا جو صبح کے وقت چلتی ہے
شعر
ہر صبح کو آہ سر سے دل شاداب جراحت رہتا ہے
گر یوں ہی رہے گی باد سحر یہ پھول نہیں مرجھانے کا
کب بہاروں پہ ترے رنگ کا سایہ نہ پڑا
کب ترے گیسوؤں کو باد سحر چھو نہ گئی
چٹک کر دی صدا غنچہ نے شاخ گل کی جنبش پر
یہ گلشن ہے ذرا باد سحر آہستہ آہستہ
English meaning of baad-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- fresh morning breeze, morning breeze, the wind of early morning, zephyr, refreshing wind
बाद-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रातःकाल में हलकी हलकी चलने वाली वायु, सुबह के वक़्त पूर्व से चलने वाली शीतल और मंद वायु
بادِ سَحَر کے مترادفات
بادِ سَحَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادِ سَحَر)
بادِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔