تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادہ بہ جام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادہ بہ جام کے معانیدیکھیے
بادہ بہ جام کے اردو معانی
صفت
- پیالے میں شراب بھرے ہوئے، پیالے کی شراب
شعر
لو دیکھ لو وہ آئے بادہ بہ جام آئے
خوش آمدید خاک مے خانہ کہہ رہی ہے
یقیں ہے تشنہ لبوں کو کہ ان کی محفل میں
وہ جب بھی آئے گا بادہ بہ جام آئے گا
دور گوشے میں ہے افتادہ و دلگیر عروجؔ
آ کبھی اس کی طرف بادہ بہ جام اے ساقی
English meaning of baada-ba-jaam
Adjective
- intoxicating liquor, wine in glass
बादा-ब-जाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्याले में शराब भरे हुए, प्याले की शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادہ بہ جام)
بادہ بہ جام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔