تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَہ فَروش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ فَروش کے معانیدیکھیے
بادَہ فَروش کے اردو معانی
صفت
- ساقی ، پیر مغاں ؛ شرابی.
- اسم کیفیت : بادہ فروشی.
شعر
وہ چشم مست ناز جو بادہ فروش ہو
کافر ہے جس کو پینے پلانے کا ہوش ہو
مصلحت وقت کی آج اور ہے اے بادہ فروش
کل کی کل سوچیں گے اس وقت تو دکان اٹھا
English meaning of baada-farosh
Adjective
- wine-seller
बादा-फ़रोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शराब बेचने वाला, सुराजीवी, कल्यपाल, शौंडिक, मद्यवणिक्
- साक़ी, शराबी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَہ فَروش)
بادَہ فَروش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔