تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادَۂ عِشْق دَوام" کے متعقلہ نتائج

بادَہ

شراب، مے، دارو

بادا باد

بادہ خور

بادہ آشام، شراب پینے والا

بادہ کشی

شراب نوشی، مے نوشی، شراب پینا

بادَہ ساز

بادَہ کَش

شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی

بادَہ سَنْج

شراب پینے والا، شرابی

بادہ آشام

شراب پینے والا، شرابی

بادَہ نوش

شراب پینے والا شرابی

بادَہ چَش

تھوڑی سی شراب پینے والا، صرف منہ کا ذائقہ بدلنے کی غرض سے تھوڑی مقدار میں پینے والا

بادَہ سَنجی

شراب پینا، بادہ نوشی

بادہ خوار

شراب پینے والا ، شرابی.

بادہ آشامی

شراب پینا، بادہ نوشی

بادَہ سازی

بادَۂ تُند

تیز شراب یعنی تیز نشے والی شراب

بادَہ چَشی

منہ کا ذائقہ بدلنے کو تھوڑی سی شراب پینا

بادَہ نوشی

شراب نوشی، شراب پینے کا عمل

بادہ پرستی

بہت زیادہ شراب پینا، شراب پینے کی عادت بنا لینا

بادۂ کہنہ

بادَہ فَرْسا

شراب نوش، شرابی، بادہ پیما، بادہ آشام

بادَۂ ناب

خالص شراب، کھری شراب

بادَہ گُسار

شراب نوش، شرابی

بادۂ آتشیں

بادہ خواری

شراب پینا، بادہ کشی، مے کشی

بادَۂ عِشق

بادۂ شبینہ

بادَہ خوری

شراب پینا، بادہ نوشی

بادَہ فَروش

ساقی ، پیر مغاں ؛ شرابی.

بادَۂ‌ عِنَب

بادۂ احمریں

شراب سرخ، مئے ارغوانی

بادَہ گوئی

شراب کے نشہ میں بہکی بہکی باتیں کرنا، نشہ کی حالت میں بے وقوفانہ باتیں کرنا

بادَۂِ شَوق

شراب عشق

بادَہ‌‌ٔ تِیز

تیز شراب

بادَۂِ اَنْگُور

ان٘گور سے کشید کی ہوئی شراب

بادَہ پَرَسْت

شراب پینے والا، شراب کا عادی، شرابی

بادَہ‌‌ٔ شِعْر

بادَۂِ صافی

صاف و شفاف شراب

بادہ بہ جام

پیالے میں شراب بھرے ہوئے، پیالے کی شراب

بادَۂ عِنَبی

انگوری شراب

بادَۂ تَلْخ

کڑوی اور تلخ شراب

بادَۂ صَہْبا

سفید ان٘گور کی شراب ، وہ سراب جو سفید مائل بسرخی ہو.

بادامْچَہ

چاندی سونے تانبے یا پیتل کا پتر جس کو صندوقچوں اور بندوقوں کے کندوں پر چڑھاتے ہیں

بادہ گُساری

شراب پینا، مے نوشی، بادہ کشی

بادَہ‌‌ٔ اَلَم

بیحد غم

بادَۂِ نوشِیں

آب حیات ملی ہوئی شراب، آب حیات جیسی شراب

بادَۂ لَعْلِیں

بادَۂ نا رَس

شراب خام، کچی شراب

بادَہ فَروشی

بادَۂ گُلْرَنْگ

سرخ شراب

بادَۂ گُلْگُوں

شراب سرخ، لال شراب

بادۂ جَوانی

شباب کی شراب

بادَۂ عِشْرَت

بادَۂِ اَنْگبِیں

شہد سے بنی ہوئی شراب، شہد کی شراب

بادۂ طَہُور

بہشت میں ملنے والی شراب، پاک شراب

بادَۂ اَحْمَر

شراب سرخ، مئے ارغوانی

باندا

کسی درخت پر اگی ہوئی کوئی اور روئیدگی جو اس درخت کی غذا سے خوراک حاصل کرتی اور اسے نقصان پہنچاتی ہے، (بیشتر) آکاس بیل

بادہ پیمائی

بادہ نوشی، شراب نوشی، شراب پینا

بادَہ پَیْما

شراب نوش، شرابی

بادَۂ شَبانَہ

محفل شب کی بچی ہوئی شراب، باسی شراب

بادَہ فَرْسائی

شراب پینا، بادہ نوشی

اردو، انگلش اور ہندی میں بادَۂ عِشْق دَوام کے معانیدیکھیے

بادَۂ عِشْق دَوام

baada-e-'ishq-e-davaamबादा-ए-'इश्क़-ए-दवाम

وزن : 21222121

English meaning of baada-e-'ishq-e-davaam

  • eternal wine of love

बादा-ए-'इश्क़-ए-दवाम के हिंदी अर्थ

  • प्रेम की चिरंजीव मदिरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادَۂ عِشْق دَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادَۂ عِشْق دَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone