تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَہ کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ کَش کے معانیدیکھیے
بادَہ کَش کے اردو معانی
صفت
- شراب نوش، شراب پینے والا، شرابی
شعر
آباد کریں بادہ کش اللہ کا گھر آج
دن جمعہ کا ہے بند ہے مے خانہ کا در آج
ناصح یہ وعظ و پند ہے بے کار جائے گا
ہم سے بھی بادہ کش ہیں کہیں پارسا ہوئے
ساقی و واعظ میں ضد ہے بادہ کش چکر میں ہے
توبہ لب پر اور لب ڈوبا ہوا ساغر میں ہے
बादा-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शराब पीने वाला, मदिरापान करने वाला, शराबी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَہ کَش)
بادَہ کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔