تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لا جُرْعَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لا جُرْعَہ کے معانیدیکھیے
لا جُرْعَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک گھونٹ میں پانی پی جانا جو پیالہ میں ہو یعنی دم نہ لینا پھرسب ایک بارگی پی جانا
صفت
- جو گھونٹ گھونٹ نہ پیا جائے ایک ساتھ پیا جائے، ڈگڈگا کر پیا ہوا
فعل متعلق
- بغیرگھونٹ لئے، ایک ہی گھونٹ میں
English meaning of laa-jur'a
Noun, Feminine
- toss off a glass
ला-जुर'आ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक घूँट में पानी पी जाना जो पियाला में हो अर्थात दम न लेना सब एक बार में ही पी जाना
विशेषण
- जो घूँट -घूँट न पिया गया हो एक साथ पिया गया हो, डगडगाकर पिया हुआ
क्रिया-विशेषण
- बिना घूँट लिए, एक ही घूँट में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لا جُرْعَہ)
لا جُرْعَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔