تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادَل" کے متعقلہ نتائج

آبھال

بادل، گھٹا، ابر، آبھال

اُوبھال

رک : اُبال ۔

اُبھال

رک : ابال.

اَبھول

رک : ابھولا.

اَبھال

بادل، گھٹا، ابر

اَبْہَل

ایک قسم کا سرو کوہی اور اس کا پھل جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، عرعر، انگ : Juniper

اَبھال ٹُوٹ پَڑنا

اچانک مصیبت نازل ہونا

اَبَھال آنا

اَبر گھر کر آنا

اَبِھلاشا

خواہش، آرزو، تمنا، جذبہ

اَبْھلا

رک : ابلا

اَبھولا

غافل ، بے پروا ، بیخود.

اُبھالا

چھلانگ ، زقند.

اَبِھلاکھا

خواہش، آرزو، تمنا

اَبِھلاکھ

ابھلاکھا (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں بادَل کے معانیدیکھیے

بادَل

baadalबादल

وزن : 22

جمع: بادَلَوں

دیکھیے: اَبْر

بادَل کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، واحد

  • مجازاً: چاروں سمت چھایا رہنے یا منڈرانے والا ماحول جیسے دکھ کے بادل، دھوئیں کا بادل
  • ابر، گھٹا، آسمان میں پانی کے ذرات کا جمود، برتن کی جلا کےدھبے جو حرارت یا نمی کے اثر سے جلا کی چمک میں پرچھائیں کی طرح معلوم ہوں اور جلا کو بدنما کردیں، جھائیں

شعر

English meaning of baadal

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Singular

बादल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • आकाश में होने वाला जल कणों का वह जमाव जो वाष्प के हवा में घनीभूत होने पर होता है, मेघ, घटा, वायुमंडल में संचित घनीभूत वाष्पकण
  • लाक्षणिक अर्थ: चारों ओर छाया रहने या मँडराने वाला तत्त्व या माहोल जैसे-दुःख के बादल, धूएँ का बादल

بادَل کے مترادفات

بادَل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone