اردو، انگلش اور ہندی میں بادَلَوں کے معانیدیکھیے
بادَلَوں کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- ابر، گھٹائیں
شعر
کیا بادلوں میں سفر زندگی بھر
زمیں پر بنایا نہ گھر زندگی بھر
فلک پر اڑتے جاتے بادلوں کو دیکھتا ہوں میں
ہوا کہتی ہے مجھ سے یہ تماشا کیسا لگتا ہے
وہ گلابی بادلوں میں ایک نیلی جھیل سی
ہوش قائم کیسے رہتے تھا ہی کچھ ایسا لباس
بادلوں نے آج برسایا لہو
امن کا ہر فاختہ رونے لگا
پلٹ کے آ گئی خیمے کی سمت پیاس مری
پھٹے ہوئے تھے سبھی بادلوں کے مشکیزے
English meaning of baadalo.n
Noun, Masculine, Plural
- clouds
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَلَوں)
بادَلَوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔