تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہَت" کے متعقلہ نتائج

آشْو

अश्व संबंधी; घोड़े से संबंध रखने वाला घोड़ों द्वारा खींचा जाने वाला।

اَشْو

گھوڑا، اسپ

اَشْوْ کِرانْتا

(موسیقی) ایک مورچھنا جو مندر گرام سے پیدا ہوتا ہے

اَشْوَتا

مقدس انجیر کا درخت

اَشْواق

آرزومندیاں، رغبتیں، (مختلف یا متعدد) شوق

اَشْواط

شوط کی جمع، چکر، موڑ، گشت، گردش، طواف

اَشْوَق

بہت شوقین، بہت شوق والا

اَشْوْمیدھ

گھوڑے کی قربانی جو سب سے اعلیٰ شمار ہوتی ہے اور قربانی دینے والے کو روایتی طور پر سو فیصد سورگ (جنت) کا مستحق قرار دیتی ہے

اَشْوْپَت

سوار، امیر یا رئیس جس کے ملازم گھوڑ سوار ہوں

عَشْوَہ

ناز و ادا، غمزہ، کرشمہ

اِیشْوَرتائی

خدائی قدرت و عظمت ، خدا وندی اوصاف ؛ الوہیت.

اِیشْوَر بھاو

خدا کی قدرت ، خدائی طاقت.

اَشاوَرَت سُول

(سالوتری) ریاح غلیظہ کی وجہ سے درد شکم جس میں گھوڑا ہو دو پہلو پر بے قرار رہتا ہے اور قرار بھی ہوتی ہے.

اِیشْوَرتا

خدائی قدرت و عظمت، خدا وندی اوصاف

اِیشْوَر بانی

(لفظاً) خدائی آواز ، (مراداً) وحی ، الہام ، کشف.

اِیشْوَر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اِیْشوَرْ

رب، خالق کائنات

عِشْوَہ‌ چھانا

ناز و نخرے کا غالب آنا

عِشْوَہ تاز

رک: عشوہ پرداز

عَِشْوَہ ساز

رک: عشوہ پرداز

عِشْوَہ پَرْداز

فریبی ؛ (کنایۃً) معشوق

عِشْوَہ بازی

شعبدہ گری ، تماشاگری.

عِشْوَہ طَراز

عشوہ پرداز

عِشْوَہ فَروشی

ناز و ادا بیچنا ؛ (مجازاً) ناز و انداز یا محبوبانہ ادائیں دکھانا.

عِشْوَہ کام

رک : عشوہ پرداز.

عِشْوَہ تازی

coquetry, blandishment

عِشْوَہ سازی

ناز و نخرے، غمزے، ناز و ادا

عِشْوَہ پَردازی

ناز و انداز کرنا ، محبوبانہ ادائیں دکھانا ؛ (مجازاً) دل رُبائی.

عِشْوَہ طَرازی

رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.

عِشْوَہ گَر

ناز و ادا کرنا، ناز نخرے دکھانے والا، عشوہ پرداز

عَِشْوَہ کار

عشوہ پرداز، ناز و ادا کرنا، معشوق

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

عِشْوَہ‌ گَری

ہاو بھاو دکھانے کی کیفیت، ہاو بھاو دکھانا، ناز نخرے والا

عِشْوَہ کاری

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشوَہ سَنج

‘इश्व:गर।

عِشْوَۂ ساماں

ناز و انداز دِکھانے والا ؛ (کنایۃً) محبوب

عِشوَہ سَنجِی

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشْوَۂ تُرْکانَہ

معشوقانہ ناز و انداز ، محبوبانہ ادا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہَت کے معانیدیکھیے

بادشاہَت

baadshaahatबादशाहत

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: راج

  • Roman
  • Urdu

بادشاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت

    مثال دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہوگئی۔

  • حدود سلطنت، کسی بادشاہ کی مملکت کا دائرہ

شعر

Urdu meaning of baadshaahat

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ka ism-e-kaufiiyat, hukuumat
  • haduud salatnat, kisii baadashaah kii mamalkat ka daayaraa

English meaning of baadshaahat

Noun, Feminine

  • empire, kingdom, kingship, realm, reign, rule

बादशाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाह की भाववाचक संज्ञा, शासन

    उदाहरण दुनिया के बड़े हिस्से में उसकी बादशाहत हो गई।

  • राज्य की सीमाएँ, शासन, किसी राजा के शासनाधीन क्षेत्र की सीमाएँ

بادشاہَت کے مترادفات

بادشاہَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بادشاہت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی لفظ ’’بادشاہ‘‘ پرعربی کی تائے مصدری لگا کر’’بادشاہت‘‘ بنانا غلط ہے، لہٰذا یہ لفظ واجب الترک ہے۔ یہ رائے درست نہیں۔ ’’بادشاہت‘‘ اردو کا لفظ ہے، عربی فارسی میں نہیں ہے۔ ’’نزاکت‘‘، ’’فلاکت‘‘ کی طرح یہ لفظ بھی اہل اردو نے اختراع کیا ہے۔ یہ اب ’’بادشاہی‘‘ کے معنی میں ہمارے یہاں رائج ہوگیا ہے۔ عربی فارسی میں یہ غلط ہوگا، لیکن اردو میں درست ہے۔ واضح رہے کہ یہ لفظ سراسر اردو ہے، یعنی فارسی میں نہ ’’بادشاہت‘‘ ہے، نہ ’’پاد شاہت‘‘۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ فارسی میں ’’بادشاہ‘‘ بھی نہیں ہے، صرف ’’پادشاہ‘‘ ہے۔ اہل اردو نے غالباً پہلوئے ذم کو مدنظر رکھ کر ’’پاد‘‘ کو ’’باد‘‘ کردیا۔ یہ اور بات ہے کہ ’’بادشاہی‘‘ کے ہوتے ہوئے’’بادشاہت‘‘ کی ضرورت نہ تھی۔ اگر یہ نیا لفظ ہوتا تو اس بنا پر میں اس کی مخالفت کرتا۔ لیکن اب یہ مدت سے رائج ہے، اسے نکالنے کی کوئی وجہ اب نہیں۔ شیکسپیئر، فیلن، ’’آصفیہ‘‘، ’’نور‘‘، سب نے اسے جگہ دی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آشْو

अश्व संबंधी; घोड़े से संबंध रखने वाला घोड़ों द्वारा खींचा जाने वाला।

اَشْو

گھوڑا، اسپ

اَشْوْ کِرانْتا

(موسیقی) ایک مورچھنا جو مندر گرام سے پیدا ہوتا ہے

اَشْوَتا

مقدس انجیر کا درخت

اَشْواق

آرزومندیاں، رغبتیں، (مختلف یا متعدد) شوق

اَشْواط

شوط کی جمع، چکر، موڑ، گشت، گردش، طواف

اَشْوَق

بہت شوقین، بہت شوق والا

اَشْوْمیدھ

گھوڑے کی قربانی جو سب سے اعلیٰ شمار ہوتی ہے اور قربانی دینے والے کو روایتی طور پر سو فیصد سورگ (جنت) کا مستحق قرار دیتی ہے

اَشْوْپَت

سوار، امیر یا رئیس جس کے ملازم گھوڑ سوار ہوں

عَشْوَہ

ناز و ادا، غمزہ، کرشمہ

اِیشْوَرتائی

خدائی قدرت و عظمت ، خدا وندی اوصاف ؛ الوہیت.

اِیشْوَر بھاو

خدا کی قدرت ، خدائی طاقت.

اَشاوَرَت سُول

(سالوتری) ریاح غلیظہ کی وجہ سے درد شکم جس میں گھوڑا ہو دو پہلو پر بے قرار رہتا ہے اور قرار بھی ہوتی ہے.

اِیشْوَرتا

خدائی قدرت و عظمت، خدا وندی اوصاف

اِیشْوَر بانی

(لفظاً) خدائی آواز ، (مراداً) وحی ، الہام ، کشف.

اِیشْوَر اَرْپن

نذر خدا ، خدا کے سپرد.

اِیْشوَرْ

رب، خالق کائنات

عِشْوَہ‌ چھانا

ناز و نخرے کا غالب آنا

عِشْوَہ تاز

رک: عشوہ پرداز

عَِشْوَہ ساز

رک: عشوہ پرداز

عِشْوَہ پَرْداز

فریبی ؛ (کنایۃً) معشوق

عِشْوَہ بازی

شعبدہ گری ، تماشاگری.

عِشْوَہ طَراز

عشوہ پرداز

عِشْوَہ فَروشی

ناز و ادا بیچنا ؛ (مجازاً) ناز و انداز یا محبوبانہ ادائیں دکھانا.

عِشْوَہ کام

رک : عشوہ پرداز.

عِشْوَہ تازی

coquetry, blandishment

عِشْوَہ سازی

ناز و نخرے، غمزے، ناز و ادا

عِشْوَہ پَردازی

ناز و انداز کرنا ، محبوبانہ ادائیں دکھانا ؛ (مجازاً) دل رُبائی.

عِشْوَہ طَرازی

رک: عشوہ بردازی کلوپطرہ کی انطنی کی صحبت میں عشوہ طرازیاں اور اس کی غیر موجودگی میں بدگمانیاں اور بے چینیاں اور قاصد کے آنے پر گھبرائیں.

عِشْوَہ گَر

ناز و ادا کرنا، ناز نخرے دکھانے والا، عشوہ پرداز

عَِشْوَہ کار

عشوہ پرداز، ناز و ادا کرنا، معشوق

عِشْوَہ‌ آئِین

ناز و ادا کرنے والا

عِشْوَہ‌ گَری

ہاو بھاو دکھانے کی کیفیت، ہاو بھاو دکھانا، ناز نخرے والا

عِشْوَہ کاری

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشوَہ سَنج

‘इश्व:गर।

عِشْوَۂ ساماں

ناز و انداز دِکھانے والا ؛ (کنایۃً) محبوب

عِشوَہ سَنجِی

दे. 'इश्व:गरी'।

عِشْوَۂ تُرْکانَہ

معشوقانہ ناز و انداز ، محبوبانہ ادا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone