تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادشاہَت" کے متعقلہ نتائج

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سامِعی

سماعت.

شَیمی

(رنگائی) چربی یا تیل پلایا ہوا چمڑا

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

شَمْعی

شمع دان

ثَمِینَہ

بیش بہا، گراں قیمت

سَمِیْز

ایک قسم کی قمیض یا قمیض کے نیچے پہننے والا عورت کا لباس

سَمِیر

ہوا

ثَمِیر

پھل دار، وہ درخت جس میں لگے ہوں

صَمِیمی

خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

صَمِیم

خالص، بے لوث، سچّا

سَمِین

چربی

ثَمِین

قابل قدر، قیمتی، گراں بہا، بیش قیمت

صَمِیمِ قَلْب

خلوص دل، دل کی گہرائی

سَمِیکَرن

coordinates, formulae, experiments, estimates

صَمِیمِ قَلْب سے

سچّے دل سے، تہِ دل سے، خلوص کے ساتھ

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سامِع

سننے والا

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

small-bore

چھوٹے دہانے کا (آتشیں ہتھیار)، بین الاقوامی اولمپک نشانہ بازی میں ۲۲ ء انچ (۶ء۵ ملی میٹر ) کا ۔.

small-scale

چھوٹے پیمانے پر یا تھوڑی مقدار کا ؛ کمتر درجے کا ۔.

small-sword

ہلکی ، نکیلی تلوار ، سروہی خصوصاً شمشیر زنی کے مقابلے یا یک یکی میں استعمال کے لیے ۔.

small-minded

ادنیٰ، اوچھا؛ تنگ نظر ، تنگ دل ۔.

smash-up

بول چال: زور کا تصادم ؛ مکمل تباہی ۔.

smack-dab

شمالی امریکا خصوصاً: م ف ۳۔.

same

ایک جیسا

سَما

آسمان ، فلک ، چرخ ۔

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

smart-arse

عوام: smart alec.

سَمائی

گنجائش، کھپت

smarty-pants

معنی ۱۔.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

smash-and-grab

کھڑکی توڑ (ڈاکہ وغیرہ ) جس میں ڈاکو دکان کی کھڑکی کا شیشہ توڑ کے سامان نکال لے ۔.

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

سَمْعی و بَصْری مُعاوِنات

audio-visual aids

small beer

برط خصوصاً: معمولی بات ، غیر اہم بات ۔.

small arms

ہلکے آتشیں ہتھیار خصوصاً رائفل ، پستول ، ہلکی مشین گن، سب مشین گن وغیرہ۔.

small talk

ہلکی پھلکی ، اِدھر اُدھر کی معمولی گفتگو۔.

small slam

برج کا کھیل: ۱۲ ہاتھ بنانے کا عمل ۔.

small shot

چَھرَّہ

smallage

ایک قسم کی نباتات

small

چھوٹا

small print

چھوٹے حروف کی طباعت ۔.

small craft

چھوٹی کشتیاں ماہی گیری وغیرہ کے لیے ۔.

small bower

رک.

small mercy

تھوڑا سا فائدہ، معمولی رعایت۔:

small letter

(طباعت میں) رومن حروف میں حرف کی چھوٹی شکل۔.

smatterer

سرسری نظر رکھنے والا

small change

چھوٹے سکّے ، ریز گاری ، خوردہ ۔.

small circle

کُرے کے اوپر بنا ہوا دائرہ جس کا مستوی ، کُر ے کے مرکز سے نہ گزر سکے ۔.

smatter

کسی زبان یا علم کی سرسری معلومات ، علم خام ۔.

small calorie

رک: معنی ۱۔.

small capital

رومن حروف کا بڑا حرف جو چھوٹے حرف کے برابر جگہ گھیرے ۔.

smallpox

چیچک ، سیتلا،ایک متعدی یا چھوت کا مرض جس میں تیز بخار کے ساتھ جسم پر دانے نکل آتے ہیں او ر اپنے مستقل نشان چھوڑ جاتے ہیں مگر اب ۱۹۷۹ ء سے ٹیکے کی بدولت اس کا خاتمہ ہو گیا ہے۔.

smallish

چھوٹا

smallness

چھوٹائی

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بادشاہَت کے معانیدیکھیے

بادشاہَت

baadshaahatबादशाहत

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: راج

  • Roman
  • Urdu

بادشاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہ کا اسم کیفیت، حکومت

    مثال دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہوگئی۔

  • حدود سلطنت، کسی بادشاہ کی مملکت کا دائرہ

شعر

Urdu meaning of baadshaahat

  • Roman
  • Urdu

  • baadashaah ka ism-e-kaufiiyat, hukuumat
  • haduud salatnat, kisii baadashaah kii mamalkat ka daayaraa

English meaning of baadshaahat

Noun, Feminine

  • empire, kingdom, kingship, realm, reign, rule

बादशाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाह की भाववाचक संज्ञा, शासन

    उदाहरण दुनिया के बड़े हिस्से में उसकी बादशाहत हो गई।

  • राज्य की सीमाएँ, शासन, किसी राजा के शासनाधीन क्षेत्र की सीमाएँ

بادشاہَت کے مترادفات

بادشاہَت سے متعلق دلچسپ معلومات

بادشاہت بعض لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی لفظ ’’بادشاہ‘‘ پرعربی کی تائے مصدری لگا کر’’بادشاہت‘‘ بنانا غلط ہے، لہٰذا یہ لفظ واجب الترک ہے۔ یہ رائے درست نہیں۔ ’’بادشاہت‘‘ اردو کا لفظ ہے، عربی فارسی میں نہیں ہے۔ ’’نزاکت‘‘، ’’فلاکت‘‘ کی طرح یہ لفظ بھی اہل اردو نے اختراع کیا ہے۔ یہ اب ’’بادشاہی‘‘ کے معنی میں ہمارے یہاں رائج ہوگیا ہے۔ عربی فارسی میں یہ غلط ہوگا، لیکن اردو میں درست ہے۔ واضح رہے کہ یہ لفظ سراسر اردو ہے، یعنی فارسی میں نہ ’’بادشاہت‘‘ ہے، نہ ’’پاد شاہت‘‘۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ فارسی میں ’’بادشاہ‘‘ بھی نہیں ہے، صرف ’’پادشاہ‘‘ ہے۔ اہل اردو نے غالباً پہلوئے ذم کو مدنظر رکھ کر ’’پاد‘‘ کو ’’باد‘‘ کردیا۔ یہ اور بات ہے کہ ’’بادشاہی‘‘ کے ہوتے ہوئے’’بادشاہت‘‘ کی ضرورت نہ تھی۔ اگر یہ نیا لفظ ہوتا تو اس بنا پر میں اس کی مخالفت کرتا۔ لیکن اب یہ مدت سے رائج ہے، اسے نکالنے کی کوئی وجہ اب نہیں۔ شیکسپیئر، فیلن، ’’آصفیہ‘‘، ’’نور‘‘، سب نے اسے جگہ دی ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سامِعی

سماعت.

شَیمی

(رنگائی) چربی یا تیل پلایا ہوا چمڑا

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

شَمْعی

شمع دان

ثَمِینَہ

بیش بہا، گراں قیمت

سَمِیْز

ایک قسم کی قمیض یا قمیض کے نیچے پہننے والا عورت کا لباس

سَمِیر

ہوا

ثَمِیر

پھل دار، وہ درخت جس میں لگے ہوں

صَمِیمی

خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

صَمِیم

خالص، بے لوث، سچّا

سَمِین

چربی

ثَمِین

قابل قدر، قیمتی، گراں بہا، بیش قیمت

صَمِیمِ قَلْب

خلوص دل، دل کی گہرائی

سَمِیکَرن

coordinates, formulae, experiments, estimates

صَمِیمِ قَلْب سے

سچّے دل سے، تہِ دل سے، خلوص کے ساتھ

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

سامِع

سننے والا

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

small-bore

چھوٹے دہانے کا (آتشیں ہتھیار)، بین الاقوامی اولمپک نشانہ بازی میں ۲۲ ء انچ (۶ء۵ ملی میٹر ) کا ۔.

small-scale

چھوٹے پیمانے پر یا تھوڑی مقدار کا ؛ کمتر درجے کا ۔.

small-sword

ہلکی ، نکیلی تلوار ، سروہی خصوصاً شمشیر زنی کے مقابلے یا یک یکی میں استعمال کے لیے ۔.

small-minded

ادنیٰ، اوچھا؛ تنگ نظر ، تنگ دل ۔.

smash-up

بول چال: زور کا تصادم ؛ مکمل تباہی ۔.

smack-dab

شمالی امریکا خصوصاً: م ف ۳۔.

same

ایک جیسا

سَما

آسمان ، فلک ، چرخ ۔

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

smart-arse

عوام: smart alec.

سَمائی

گنجائش، کھپت

smarty-pants

معنی ۱۔.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

smash-and-grab

کھڑکی توڑ (ڈاکہ وغیرہ ) جس میں ڈاکو دکان کی کھڑکی کا شیشہ توڑ کے سامان نکال لے ۔.

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

سَمْعی و بَصْری مُعاوِنات

audio-visual aids

small beer

برط خصوصاً: معمولی بات ، غیر اہم بات ۔.

small arms

ہلکے آتشیں ہتھیار خصوصاً رائفل ، پستول ، ہلکی مشین گن، سب مشین گن وغیرہ۔.

small talk

ہلکی پھلکی ، اِدھر اُدھر کی معمولی گفتگو۔.

small slam

برج کا کھیل: ۱۲ ہاتھ بنانے کا عمل ۔.

small shot

چَھرَّہ

smallage

ایک قسم کی نباتات

small

چھوٹا

small print

چھوٹے حروف کی طباعت ۔.

small craft

چھوٹی کشتیاں ماہی گیری وغیرہ کے لیے ۔.

small bower

رک.

small mercy

تھوڑا سا فائدہ، معمولی رعایت۔:

small letter

(طباعت میں) رومن حروف میں حرف کی چھوٹی شکل۔.

smatterer

سرسری نظر رکھنے والا

small change

چھوٹے سکّے ، ریز گاری ، خوردہ ۔.

small circle

کُرے کے اوپر بنا ہوا دائرہ جس کا مستوی ، کُر ے کے مرکز سے نہ گزر سکے ۔.

smatter

کسی زبان یا علم کی سرسری معلومات ، علم خام ۔.

small calorie

رک: معنی ۱۔.

small capital

رومن حروف کا بڑا حرف جو چھوٹے حرف کے برابر جگہ گھیرے ۔.

smallpox

چیچک ، سیتلا،ایک متعدی یا چھوت کا مرض جس میں تیز بخار کے ساتھ جسم پر دانے نکل آتے ہیں او ر اپنے مستقل نشان چھوڑ جاتے ہیں مگر اب ۱۹۷۹ ء سے ٹیکے کی بدولت اس کا خاتمہ ہو گیا ہے۔.

smallish

چھوٹا

smallness

چھوٹائی

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادشاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادشاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone