تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغ باڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغ باڑی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: تزئین
باغ باڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (استعارہً) بال بچے
- کاغذی باغ کی ٹٹیاں جو برات کی آرائش کے لیے ساتھ لے جاتے ہیں
- باغیچہ جس میں پھول اور ترکاری کی کاشت ہو، پھلواری
English meaning of baaG-baa.Dii
Noun, Feminine
- (metaphorical) children, family, offspring
- ornamental trees and flowers of talc etc. carried in wedding processions
बाग़-बाड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (रूपक के अर्थ में) बाल-बच्चे
- काग़ज़ी बाग़ की टट्टियाँ जो बरात की सजावट के लिए साथ ले जाते हैं
- बाग़ीचा जिस में फूल और तरकारी की खेती हो, फुलवारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغ باڑی)
باغ باڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔