تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغِ عالَم کے معانیدیکھیے
باغِ عالَم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- باغِ جہاں، دنیا کا باغ
شعر
لے چلے دو پھول بھی اس باغ عالم سے نہ ہم
وقت رحلت حیف ہے خالی ہی داماں رہ گیا
محبت کی جو پھیلی ہے یہ نکہت باغ عالم میں
ہوئی ہے منتشر خوشبوئے یار آہستہ آہستہ
باغباں ہے چار دن کی باغ عالم میں بہار
پھول سب مرجھا گئے خالی بیاباں رہ گیا
English meaning of baaG-e-'aalam
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- garden of the world
बाग़-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार का उद्यान, दुनिया का बगीचा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغِ عالَم)
باغِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔