تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باغِ اِرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باغِ اِرَم کے معانیدیکھیے
باغِ اِرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مصنوعی جنت جو شداد نے بنوایا تھا جس کے اندر داخل ہوتے گھوڑے سے گر کر مر گیا تھا، جنت شداد
شعر
دیو سفید کی قسم اور کوہ قاف کی
باغ ارم کی اور پرستان کی قسم
جو شخص مقیم رہ دل دار ہیں زاہد
فردوس لگے ان کو نہ باغ ارم اچھا
سینے میں آگ جہنم سی
اور جھونکے باغ ارم ایسے
English meaning of baaG-e-iram
Noun, Masculine
- the earthly paradise said to have been created by Shaddad
बाग़-ए-इरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कृत्रिम स्वर्ग जो शद्दाद ने निर्माण करवाया था जिस अंदर प्रवेश करते समय घोड़े से गिर मर गया था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باغِ اِرَم)
باغِ اِرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔