تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باگھ نَکھ" کے متعقلہ نتائج

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باگھ نَکھ کے معانیدیکھیے

باگھ نَکھ

baagh-nakhबाघ-नख

وزن : 212

باگھ نَکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر کا ناخن، چانْدی میں مڑھا ہوا شیر کا ناخن جس کو بطور تعویذ گلے میں پہنتے ہیں
  • شیر کے پنجے سے مشابہ فولاد کا ایک اسلحہ جو انْگلیوں میں پہنا جاتا ہے

اسم، مؤنث

  • شیر کے ناخن سے مشابہ ایک دوا جو اس سے کسی قدر چوڑی ہوتی ہے

English meaning of baagh-nakh

Noun, Masculine

  • knuckle-duster, a metallic device worn on fingers for attack or defence in a fight
  • tiger's nail

Noun, Feminine

  • a medicine resembling a lion's claw

बाघ-नख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर के पंजे जैसा फ़ौलाद का एक शस्त्र जो उँगलियों में पहना जाता है
  • शेर का नाख़ुन, चांदी में मढ़ा हुआ शेर का नाख़ुन जिस को बतौर तावीज़ गले में पहनते हैं

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शेर के नाख़ुन जैसी एक दवा जो इस से किसी क़दर चौड़ी होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باگھ نَکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باگھ نَکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone