تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیتا" کے متعقلہ نتائج

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیتا کے معانیدیکھیے

چِیتا

chiitaaचीता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جمع: چیتوں

موضوعات: جانور

چِیتا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.
  • اصیل مرغ کا ایک رنگ
  • آرزو، تمنا، خواہش، فکر
  • ایک مخصوص لکڑی کے چھوٹے چھوٹے اور پتلے ٹکڑے جو دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں اس کی عموماً دو قسمیں ہوتی ہیں اسی لیے اس کا مزہ تلخ اور شیریں دونوں طرح ہوتا ہے۔ پیڑ اس کا ویران زمینوں میں اُگتا ہے، چترک کی جڑ
  • خیال، منصوبہ
  • چیتلا
  • تصویر، نقش، مصوری، نقّاشی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of chiitaa

Noun, Masculine, Singular

चीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • असील मुर्ग़ का एक रंग
  • एक प्रकार का बड़ा क्षुप जिसकी पत्तियाँ जामुन की पत्तियों से मिलती-जुलती होती हैं, इसकी कई जातियाँ हैं जिनमें भिन्न-भिन्न रंगों के सुगंधित फूल लगते हैं, इसकी छाल और जड़ ओषधि के काम में आती है, चित्त, मन, हृदय, दिल, चेतना, संज्ञा, होश-हवास, मन में विचारा या सोचा हुआ, जैसे-मन-चीती बात होना
  • आरज़ू, तमन्ना, ख़ाहिश, फ़िक्र
  • एक मख़सूस लक्कड़ी के छोटे छोटे और पुतले टुकड़े जो दवा के तौर पर इस्तिमाल होते हैं इस की उमूमन दो क़िस्में होती हैं इसी लिए इस का मज़ा तल्ख़ और शीरीं दोनो तरह होता है पेड़ इस का वीरान ज़मीनों में उगता है, चित्रक (रुक) की जड़
  • ख़्याल , मंसूबा
  • तस्वीर, नक़्श
  • शेर या बिल्ली की प्रजाति का एक हिंसक जंगली पशु जिसके शरीर पर काली-पीली धारियाँ होती है और गरदन पर बाल नहीं होते हैं
  • छोटी डालियों वाला एक छोटा वृक्ष जिसकी जड़ और छाल दवा के काम आती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words