تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی" کے متعقلہ نتائج

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی

اپنی کمائی کا معمولی کھانا بھی دوسروں کے دئیے ہوئے مرغن کھانے سے بہتر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی کے معانیدیکھیے

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی

baahar kii chiknii chup.Dii se ghar kii ruukhii hii bhaliiबाहर की चिकनी चुपड़ी से घर की रूखी ही भली

ضرب المثل

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی کے اردو معانی

  • اپنی کمائی کا معمولی کھانا بھی دوسروں کے دئیے ہوئے مرغن کھانے سے بہتر ہوتا ہے
  • جو کچھ آدمی خود کما کر کھاتا ہے وہ اُس سے بہتر ہے جو اُسے مفت ملے، چاہے وہ کیسی ہی اچھی ہو

बाहर की चिकनी चुपड़ी से घर की रूखी ही भली के हिंदी अर्थ

  • अपनी कमाई का मा'मूली खाना भी दूसरों के दिए हुए उम्दा खाने से अच्छा होता है
  • जो कुछ आदमी ख़ुद कमा कर खाता है वो उस से अच्छा है जो उसे मुफ़्त मिले, चाहे वो कैसी ही अच्छी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words