تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر" کے متعقلہ نتائج

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نُمائِش ہونا

نمائش کرنا (رک) کا لازم ؛ دکھایا جانا ، نمائش میں رکھنا

نُمائِش گاہ

وہ جگہ جہاں نمائش لگائی جائے، تماشے کی جگہ خصوصاً وہ جہاں مال و اسباب، مصنوعات اور فن پاروں کو دکھانے یا فروخت کے لیے رکھا جائے نیز سیر کی جگہ

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِش میں

دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً

نُمائِش گَھر

(۔۔۔فت گھ)

نُمائِش گَری

رک : نمائش کاری ؛ (مجازاً) ریاکاری ، تصنع ، دکھاوا

نُمائِش کاری

نمائش کرنے کا عمل ، دکھاوا ، ریاکاری

نُمائِش کَرنا

دکھانا ، ظاہر کرنا ، ہر ایک کو دکھانا ، کسی سے چھپا کر نہ رکھنا

نُمائِش لَگنا

کسی جگہ نمائش یا فروخت کے لیے چیزوں کا رکھا جانا، نمائش کا انعقاد ہونا

نُمائِش پَرَست

دکھاوے (بناوٹ) کو پسند کرنے والا ، نہایت ظاہر دار ؛ ظاہری شان و شوکت کا پرستار

نُمائِش پَسَندی

دکھاوے (تصنع)کو پسند کرنے کا عمل ، ظاہر داری

نُمائِشِیَت

دکھانے یا نمایاں کرنے کی حرکت یا عمل ؛ خود کو اپنی حرکات سے نمایاں کرنا ، خود نمائی ، آتما پردرشن ؛ (نفسیات) جنسی مریض کا بے ستر اور سرعام جسمانی نمائش کا مریضانہ رجحان (Exhibitionism)

نُمائِش میں رَکھنا

کسی چیز کو نمائش گاہ میں رکھنا نیز سب پر ظاہر کرنا ، ظہور میں لانا (کوئی جذبہ ، خیال وغیرہ)

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

جُھوٹی نُمائِش

ظاہری دکھاوا، بے جا نمود

نُمود و نُمائِش

تشہیر و تبلیغ، فروغ، دکھاوے باز، شو اور نمائش

ناقابِلِ نُمائِش

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر کے معانیدیکھیے

باہَر

baaharबाहर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

باہَر کے اردو معانی

صفت

  • اندر کی ضد، عموماً حسب ذیل معنی میں مستعمل: مقرر یا محدود مقام شے وغیرہ سے خارج
  • بالا تر، بڑھا ہوا، دسترس سے دور
  • علاوہ، بغیر
  • منحرف، بے تعلق، انکاری، پیچھے ہٹنے والا (کس کام سے جس کے لیے کہا جائے)
  • (شہر کے علاوہ) بیرونجات، قرب و جوار، باہر کے لوگ، باہر والے
  • جو کسی مفہوم سے خارج ہو، الگ، جدا، مختلف
  • بیرونِ خانہ، گھر کی چار دیواری سے خارج
  • زائد، کچھ اوپر

فعل متعلق

  • پردیس میں، سفر میں
  • صحن میں، کھلے ہوئے میدان میں
  • گھر کے مردانہ حصے میں
  • خارج میں، ظاہر میں (جہاں سے نظر آئے)

شعر

English meaning of baahar

Adjective

  • out, outside, in open
  • abroad, foreign
  • exterior, outward
  • exceeding

बाहर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भीतर का उलटा, अंदर ' और ' भीतर ' का विपर्याय
  • किसी क्षेत्र, घेरे, विस्तार आदि की सीमा से परे। किसी परिधि से कुछ अलग, दूर या हटकर
  • किसी देश या स्थान की सीमा से अलग या दूर, अथवा किसी दूसरे देश या स्थान में। जैसे-महीने में दस बारह दिन तो उन्हें दौरे पर बाहर ही रहना पड़ता है।
  • किसी निश्चित सीमा से परे, दूर या आगे
  • सीमा के उस पार; अलग

باہَر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone