تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ مَرْحَمَت" کے متعقلہ نتائج

مَرحَمَت

معافی، مہربانی، بخشش، عنایت، رحم و کرم، نوازش، الطاف، کرپا، دَیا

مَرحَمَت ہونا

بڑے کی طرف سے چھوٹے کو دیا جانا یا بھیجا جانا (خط ، جواب وغیرہ)

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

مَرحَمَت آنا

رحمت کا نزول ہونا ، مہربانی ہونا ، نوازش ہونا ۔

مَرحَمَت کَرنا

مہربانی یا کرم کرنا، نوازش کرنا، رحم کرنا

مَرحَمَت فَرمانا

(تپاک اور احترام کے لیے) بڑے کا چھوٹے کو کچھ دینا یا بھیجنا ، عطا کرنا ، دینا ، بخشنا ، کسی کا ازراہ نوازش کسی کو کچھ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ مَرْحَمَت کے معانیدیکھیے

باعِثِ مَرْحَمَت

baa'is-e-marhamatबा'इस-ए-मरहमत

اصل: عربی

وزن : 112212

باعِثِ مَرْحَمَت کے اردو معانی

مذکر

  • مہربانی کی وجہ، عنایت اور رحم و کرم کا سبب

English meaning of baa'is-e-marhamat

Masculine

  • cause of mercy

बा'इस-ए-मरहमत के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • अनुकंपा और दया का कारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ مَرْحَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ مَرْحَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words