تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرحَمَت" کے متعقلہ نتائج

مَرحَمَت

معافی، مہربانی، بخشش، عنایت، رحم و کرم، نوازش، الطاف، کرپا، دَیا

مَرحَمَت ہونا

بڑے کی طرف سے چھوٹے کو دیا جانا یا بھیجا جانا (خط ، جواب وغیرہ)

مَرحَمَت نامَہ

بڑے کا خط اپنے چھوٹے کے نام

مَرحَمَت نامَہ صادِر ہونا

بڑے کا خط آنا، محترم شخصیت کا خط ملنا

مَرحَمَت آنا

رحمت کا نزول ہونا ، مہربانی ہونا ، نوازش ہونا ۔

مَرحَمَت کَرنا

مہربانی یا کرم کرنا، نوازش کرنا، رحم کرنا

مَرحَمَت فَرمانا

(تپاک اور احترام کے لیے) بڑے کا چھوٹے کو کچھ دینا یا بھیجنا ، عطا کرنا ، دینا ، بخشنا ، کسی کا ازراہ نوازش کسی کو کچھ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرحَمَت کے معانیدیکھیے

مَرحَمَت

marhamatमरहमत

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: رَحِمَ

مَرحَمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معافی، مہربانی، بخشش، عنایت، رحم و کرم، نوازش، الطاف، کرپا، دَیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of marhamat

Noun, Feminine

मरहमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कृपा, अनुग्रह, अनुकंपा, कृपापूर्वक किया जाने वाला प्रदान, प्रदान करना, दया करना, माफ़ी, बख़शिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرحَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرحَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words