تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باج دار" کے متعقلہ نتائج

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باج دار کے معانیدیکھیے

باج دار

baaj-daarबाज-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: باز

باج دار کے اردو معانی

صفت

  • خراج دینے والا، ماتحت یا رعایا
  • باج گیر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باز دار

وہ ملازم جو شکاری باز کی تربیت پر متعین ہو (عموماً سلاطین اور امرا کے یہاں)

English meaning of baaj-daar

Adjective

  • one who offers a tribute
  • subordinates

बाज-दार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाजगीर
  • भेंट, उपहार देने वाला, मातहत या प्रजा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باج دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باج دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone