تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْض" کے متعقلہ نتائج

بَعْض

چند، کچھ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَعْضاََ

بعض اوقت، کبھی کبھی، کسی وقت

بَعْض اَوقات

کسی وقت، کبھی

بَعْضِیَت

بعض کا اسم کیفیت :(کسی شے کے) کل نہ ہونے اور جز ہونے کی صورت حال

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے، کسی چیز کو نکمّی سمجھ کر مت پھینکو، کسی وقت وہ بھی کام آ سکتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْض کے معانیدیکھیے

بَعْض

baa'zबा'ज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: بَعَضَ

بَعْض کے اردو معانی

صفت

  • چند، کچھ

    مثال - سردی کے موسم میں ٹھنڈ سے بچنے کے لیے رین بسیرے سے بعض لوگ پھر بھی محروم رہ گئے

  • جزو تھوڑا سا یا ایک حصہ
  • دوسرا، دیگر، اور کوئی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باز

کشادہ، کھلا ہوا (دروازہ وغیرہ)

باژ

باج، خراج .

English meaning of baa'z

Adjective

बा'ज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चंद, कुछ, कतिपय, चंद

    उदाहरण - सर्दी के मौसम में ठंड से बचने के लिए रेनबसेरे से बाज़ लोग फिर भी महरूम रह गए

  • कोई-कोई, थोड़ा सा या एक हिस्सा
  • दोसरा, और कोई

بَعْض کے مترادفات

بَعْض کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words