تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باجا کے معانیدیکھیے
باجا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بجاۓ جانے یا بجنے کی چیز، ساز جن سےآواز نکلتی ہے، ساز کی موسیقی
- بجنا (شہرت ہونا) کا حاصل مصدر، شہرت، دھوم دھام
شعر
دل ہے کہ نشورؔ اک باجا ہے سینے کے اندر تاروں کا
جب چوٹ پڑے جھنکار اٹھے جب ٹھیس لگے تھرا جائے
پر ہوں میں شکوے سے یوں راگ سے جیسے باجا
اک ذرا چھیڑئیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
جسے بھید کہتے ہو راز ہے جسے باجا کہتے ہو ساز ہے
جسے تان کہتے ہو ہے نوا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
English meaning of baajaa
Noun, Masculine
- a musical instrument, any musical instrument, gramophone
- fame, repute
बाजा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बच्चों के बजाने का कोई खिलौना, बजाए जाने या बजने की चीज़, साज़ जिन से आवाज़ निकलती है, संगीत में, वह उपकरण जो फूंके अथवा आघात किये जाने पर बजता है तथा जिसमें से अनेक प्रकार के स्वर आदि निकलते हैं
- बजना (शौहरत होना), ख्याति, धूम-धाम
باجا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باجا)
باجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔